| Qari: |
And as for those who had believed and done righteous deeds, they will be in a garden [of Paradise], delighted.
تو جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے وہ (بہشت کے) باغ میں خوش حال ہوں گے
[فَاَمَّا: پس جو] [ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا : لوگ ایمان لائے] [وَعَمِلُوا : اور انہوں نے عمل کیے] [الصّٰلِحٰتِ : نیک] [فَهُمْ : سو وہ] [فِيْ رَوْضَةٍ : باغ میں] [يُّحْبَرُوْنَ: خوشحال ( آؤ بھگت) کیے جائیں گے]