| Qari: |
And the Day the Hour appears - that Day they will become separated.
اور جس دن قیامت برپا ہوگی اس روز وہ الگ الگ فرقے ہوجائیں گے
[وَيَوْمَ: اور جس دن] [ تَقُوْمُ السَّاعَةُ: قائم ہوگی قیامت] [ يَوْمَىِٕذٍ : اس دن] [يَّتَفَرَّقُوْنَ : متفرق ہوجائیں گے]