| Qari: |
But as for those who disbelieved and denied Our verses and the meeting of the Hereafter, those will be brought into the punishment [to remain].
اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں اور آخرت کے آنے کو جھٹلایا۔ وہ عذاب میں ڈالے جائیں گے
[وَاَمَّا الَّذِيْنَ: اور جن لوگوں نے] [ كَفَرُوْا : کفر کیا] [وَكَذَّبُوْا : اور جھٹلایا] [بِاٰيٰتِنَا : ہماری آیتوں کو] [وَلِقَاۗئِ : اور ملاقات کو] [الْاٰخِرَةِ : آخرت] [فَاُولٰۗىِٕكَ : پس یہی لوگ] [فِي الْعَذَابِ : عذاب میں] [مُحْضَرُوْنَ : حاضر (گرفتار) کیے جائیں گے]