وَ لَمۡ یَکُنۡ لَّہُمۡ مِّنۡ شُرَکَآئِہِمۡ شُفَعٰٓؤُا وَ کَانُوۡا بِشُرَکَآئِہِمۡ کٰفِرِیۡنَ ﴿۱۳﴾

(13 - الروم)

Qari:


And there will not be for them among their [alleged] partners any intercessors, and they will [then] be disbelievers in their partners.

اور ان کے (بنائے ہوئے) شریکوں میں سے کوئی ان کا سفارشی نہ ہوگا اور وہ اپنے شریکوں سے نامعتقد ہوجائیں گے

[وَلَمْ يَكُنْ: اور نہ ہوں گے] [ لَّهُمْ : ان کے لیے] [مِّنْ شُرَكَاۗىِٕهِمْ : ان کے شریکوں میں سے] [شُفَعٰۗـــؤُا : کوئی سفارشی] [وَكَانُوْا : اور وہ ہوجائیں گے] [بِشُرَكَاۗىِٕهِمْ : اپنے شریکوں کے] [كٰفِرِيْنَ : منکر]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer