And the Day the Hour appears the criminals will be in despair.
اور جس دن قیامت برپا ہوگی گنہگار نااُمید ہوجائیں گے
[وَيَوْمَ : اور جس دن] [تَقُوْمُ السَّاعَةُ : برپا ہوگی قیامت] [يُبْلِسُ : ناامید رہ جائیں گے] [الْمُجْرِمُوْنَ : مجرم (جمع)]