Qari: |
So how [will it be] when disaster strikes them because of what their hands have put forth and then they come to you swearing by Allah, "We intended nothing but good conduct and accommodation."
تو کیسی (ندامت کی) بات ہے کہ جب ان کے اعمال (کی شامت سے) ان پر کوئی مصیبت واقع ہوتی ہے تو تمہارے پاس بھاگے آتے ہیں اور قسمیں کھاتے ہیں کہ والله ہمارا مقصود تو بھلائی اور موافقت تھا
[فَكَيْفَ: پھر کیسی] [اِذَآ: جب] [اَصَابَتْھُمْ: انہیں پہنچے] [مُّصِيْبَةٌ: کوئی مصیبت] [بِمَا: اس کے سبب جو] [قَدَّمَتْ: آگے بھیجا] [اَيْدِيْهِمْ: ان کے ہاتھ] [ثُمَّ: پھر وہ آئیں آپ کے پاس] [جَاۗءُوْكَ: قسم کھاتے ہوئے] [يَحْلِفُوْنَ: اللہ کی] [بِاللّٰهِ: اللہ کی] [اِنْ: کہ] [اَرَدْنَآ: ہم نے چاہا] [اِلَّآ: سوائے (صرف)] [اِحْسَانًا: بھلائی] [وَّتَوْفِيْقًا: اور موافقت]