Qari: |
And when it is said to them, "Come to what Allah has revealed and to the Messenger," you see the hypocrites turning away from you in aversion.
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ جو حکم خدا نے نازل فرمایا ہے اس کی طرف (رجوع کرو) اور پیغمبر کی طرف آؤ تو تم منافقوں کو دیکھتے ہو کہ تم سے اعراض کرتے اور رکے جاتے ہیں
[وَاِذَا: اور جب] [قِيْلَ: کہا جاتا ہے] [لَھُمْ: انہیں] [تَعَالَوْا: آؤ] [اِلٰى: طرف] [مَآ اَنْزَلَ: جو نازل کیا] [اللّٰهُ: اللہ] [وَاِلَى: اور طرف] [الرَّسُوْلِ: رسول] [رَاَيْتَ: آپ دیکھیں گے] [الْمُنٰفِقِيْنَ: منافقین] [يَصُدُّوْنَ: ہٹتے ہیں] [عَنْكَ: آپ سے] [صُدُوْدًا: رک کر]