اُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ یَعۡلَمُ اللّٰہُ مَا فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ ٭ فَاَعۡرِضۡ عَنۡہُمۡ وَ عِظۡہُمۡ وَ قُلۡ لَّہُمۡ فِیۡۤ اَنۡفُسِہِمۡ قَوۡلًۢا بَلِیۡغًا ﴿۶۳﴾

(63 - النسآء)

Qari:


Those are the ones of whom Allah knows what is in their hearts, so turn away from them but admonish them and speak to them a far-reaching word.

ان لوگوں کے دلوں میں جو کچھ ہے خدا اس کو خوب جانتا ہے تم ان (کی باتوں) کو کچھ خیال نہ کرو اور انہیں نصیحت کرو اور ان سے ایسی باتیں کہو جو ان کے دلوں میں اثر کر جائیں

[اُولٰۗىِٕكَ: یہ لوگ] [الَّذِيْنَ: وہ جو کہ] [يَعْلَمُ اللّٰهُ: اللہ جانتا ہے] [مَا: جو] [فِيْ قُلُوْبِهِمْ: ان کے دلوں میں] [فَاَعْرِضْ: تو آپ تغافل کریں] [عَنْھُمْ: ان سے] [وَعِظْھُمْ: اور ان کو نصیحت کریں] [وَقُلْ: اور کہیں] [لَّھُمْ: ان سے] [فِيْٓ اَنْفُسِهِمْ: ان کے حق میں] [قَوْلًۢا بَلِيْغًا: اثر کرجانے والی بات]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer