وَ اللّٰہُ یُرِیۡدُ اَنۡ یَّتُوۡبَ عَلَیۡکُمۡ ۟ وَ یُرِیۡدُ الَّذِیۡنَ یَتَّبِعُوۡنَ الشَّہَوٰتِ اَنۡ تَمِیۡلُوۡا مَیۡلًا عَظِیۡمًا ﴿۲۷﴾

(27 - النسآء)

Qari:


Allah wants to accept your repentance, but those who follow [their] passions want you to digress [into] a great deviation.

اور خدا تو چاہتا ہے کہ تم پر مہربانی کرے اور جو لوگ اپنی خواہشوں کے پیچھے چلتے ہیں وہ چاہتے ہیں کہ تم سیدھے راستے سے بھٹک کر دور جا پڑو

[وَاللّٰهُ: اور اللہ] [يُرِيْدُ: چاہتا ہے] [اَنْ: کہ] [يَّتُوْبَ: توجہ کرے] [عَلَيْكُمْ: تم پر] [وَيُرِيْدُ: اور چاہتے ہیں] [الَّذِيْنَ يَتَّبِعُوْنَ: جو لوگ پیروی کرتے ہیں] [الشَّهَوٰتِ: خواہشات] [اَنْ: کہ] [تَمِيْلُوْا: پھر جاؤ] [مَيْلًا: پھر جانا] [عَظِيْمًا: بہت زیادہ]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer