Qari: |
And Allah wants to lighten for you [your difficulties]; and mankind was created weak.
خدا چاہتا ہے کہ تم پر سے بوجھ ہلکا کرے اور انسان (طبعاً) کمزور پیدا ہوا ہے
[يُرِيْدُ: چاہتا ہے] [اللّٰهُ: اللہ] [اَنْ: کہ] [يُّخَفِّفَ: ہلکا کردے] [عَنْكُمْ: تم سے] [وَخُلِقَ: اور پیدا کیا گیا] [الْاِنْسَانُ: انسان] [ضَعِيْفًا: کمزور]