Qari: |
Except the path of Hell; they will abide therein forever. And that, for Allah, is [always] easy.
ہاں دوزخ کا رستہ جس میں وہ ہمیشہ (جلتے) رہیں گے۔ اور یہ (بات) خدا کو آسان ہے
[اِلَّا: مگر] [طَرِيْقَ: راستہ] [جَهَنَّمَ: جہنم] [خٰلِدِيْنَ: رہیں گے] [فِيْهَآ: اس میں] [اَبَدًا: ہمیشہ] [وَكَانَ: اور ہے] [ذٰلِكَ: یہ] [عَلَي اللّٰهِ: اللہ پر] [يَسِيْرًا: آسان]