Qari: |
Indeed, those who disbelieve and commit wrong [or injustice] - never will Allah forgive them, nor will He guide them to a path.
جو لوگ کافر ہوئے اور ظلم کرتے رہے خدا ان کو بخشنے والا نہیں اور نہ انہیں رستہ ہی دکھائے گا
[اِنَّ: بیشک] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ جو] [كَفَرُوْا: انہوں نے کفر کیا] [وَظَلَمُوْا: اور ظلم کیا] [لَمْ يَكُنِ: نہیں ہے] [اللّٰهُ: اللہ] [لِيَغْفِرَ: کہ بخشدے] [لَهُمْ: انہیں] [وَلَا: اور نہ] [لِيَهْدِيَهُمْ: انہیں ہدایت دے] [طَرِيْقًا: راستہ (سیدھا)]