اِنَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا وَ صَدُّوۡا عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ قَدۡ ضَلُّوۡا ضَلٰلًۢا بَعِیۡدًا ﴿۱۶۷﴾

(167 - النسآء)

Qari:


Indeed, those who disbelieve and avert [people] from the way of Allah have certainly gone far astray.

جن لوگوں نے کفر کیا اور (لوگوں کو) خدا کے رستے سے روکا وہ رستے سے بھٹک کر دور جا پڑے

[اِنَّ: بیشک] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ جو] [كَفَرُوْا: انہوں نے کفر کیا] [وَصَدُّوْا: اور انہوں نے روکا] [عَنْ: سے] [سَبِيْلِ اللّٰهِ: اللہ کا راستہ] [قَدْ ضَلُّوْا: تحقیق وہ گمراہی میں پڑے] [ضَلٰلًۢا: گمراہی] [بَعِيْدًا: دور]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer