Qari: |
But they who believe in Allah and His messengers and do not discriminate between any of them - to those He is going to give their rewards. And ever is Allah Forgiving and Merciful.
اور جو لوگ خدا اور اس کے پیغمبروں پر ایمان لائے اور ان میں سے کسی میں فرق نہ کیا (یعنی سب کو مانا) ایسے لوگوں کو وہ عنقریب ان (کی نیکیوں) کے صلے عطا فرمائے گا اور خدا بخشنے والا مہربان ہے
[وَ: اور] [الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا: جو لوگ ایمان لائے] [بِاللّٰهِ: اللہ پر] [وَرُسُلِهٖ: اور اس کے رسولوں پر] [وَلَمْ يُفَرِّقُوْا: اور فرق نہیں کرتے] [بَيْنَ: درمیان] [اَحَدٍ: کسی کے] [مِّنْهُمْ: ان میں سے] [اُولٰۗىِٕكَ: یہی لوگ] [سَوْفَ: عنقریب] [يُؤْتِيْهِمْ: انہیں دے گا] [اُجُوْرَهُمْ: ان کے اجر] [وَكَانَ: اور ہے] [اللّٰهُ: اللہ] [غَفُوْرًا: بخشنے والا] [رَّحِيْمًا: نہایت مہربان]