Qari: |
Those are the disbelievers, truly. And We have prepared for the disbelievers a humiliating punishment.
وہ بلا اشتباہ کافر ہیں اور کافروں کے لئے ہم نے ذلت کا عذاب تیار کر رکھا ہے
[اُولٰۗىِٕكَ: یہی لوگ] [هُمُ: وہ] [الْكٰفِرُوْنَ: کافر (جمع)] [حَقًّا: اصل] [وَاَعْتَدْنَا: اور ہم نے تیار کیا ہے] [لِلْكٰفِرِيْنَ: کافروں کے لیے] [عَذَابًا: عذاب] [مُّهِيْنًا: ذلت کا]