Qari: |
Indeed, the hypocrites will be in the lowest depths of the Fire - and never will you find for them a helper -
کچھ شک نہیں کہ منافق لوگ دوزخ کے سب سے نیچے کے درجے میں ہوں گے۔ اور تم ان کا کسی کو مددگار نہ پاؤ گے
[اِنَّ: بیشک] [الْمُنٰفِقِيْنَ: منافق (جمع)] [فِي: میں] [الدَّرْكِ الْاَسْفَلِ: سب سے نیچے کا درجہ] [مِنَ: سے] [النَّارِ: دوزخ] [وَلَنْ تَجِدَ: اور ہرگز نہ پائےگا] [لَھُمْ: ان کے لیے] [نَصِيْرًا: کوئی مددگار]