Qari: |
Except for those who repent, correct themselves, hold fast to Allah, and are sincere in their religion for Allah, for those will be with the believers. And Allah is going to give the believers a great reward.
ہاں جنہوں نے توبہ کی اور اپنی حالت کو درست کیا اور خدا (کی رسی) کو مضبوط پکڑا اور خاص خدا کے فرمانبردار ہوگئے تو ایسے لوگ مومنوں کے زمرے میں ہوں گے اور خدا عنقریب مومنوں کو بڑا ثواب دے گا
[اِلَّا: مگر] [الَّذِيْنَ تَابُوْا: جنہوں نے توبہ کی] [وَاَصْلَحُوْا: اور اصلاح کی] [وَاعْتَصَمُوْا: اور مضبوطی سے پکڑا] [بِاللّٰهِ: اللہ کو] [وَاَخْلَصُوْا: اور خالص کرلیا] [دِيْنَھُمْ: اپنا دین] [لِلّٰهِ: اللہ کے لیے] [فَاُولٰۗىِٕكَ: تو ایسے لوگ] [مَعَ الْمُؤْمِنِيْنَ: مومنوں کے ساتھ] [وَسَوْفَ: اور جلد] [يُؤْتِ اللّٰهُ: دے گا اللہ] [الْمُؤْمِنِيْنَ: مومن (جمع)] [اَجْرًا عَظِيْمًا: بڑا ثواب]