Qari: |
Those who take disbelievers as allies instead of the believers. Do they seek with them honor [through power]? But indeed, honor belongs to Allah entirely.
جو مومنوں کو چھوڑ کر کافروں کو دوست بناتے ہیں۔ کیا یہ ان کے ہاں عزت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو عزت تو سب خدا ہی کی ہے
[الَّذِيْنَ: جو لوگ] [يَتَّخِذُوْنَ: پکڑتے ہیں (بناتے ہیں)] [الْكٰفِرِيْنَ: کافر (جمع)] [اَوْلِيَاۗءَ: دوست] [مِنْ دُوْنِ: سوائے (چھوڑ کر)] [الْمُؤْمِنِيْنَ: مومن (جمع)] [اَيَبْتَغُوْنَ: کیا ڈھونڈتے ہیں؟] [عِنْدَھُمُ: ان کے پاس] [الْعِزَّةَ: عزت] [فَاِنَّ: بیشک] [الْعِزَّةَ: عزت] [لِلّٰهِ: اللہ کے لیے] [جَمِيْعًا: ساری]