Qari: |
Give tidings to the hypocrites that there is for them a painful punishment -
(اے پیغمبر) منافقوں (یعنی دو رخے لوگوں) کو بشارت سناد دو کہ ان کے لئے دکھ دینے والا عذاب (تیار) ہے
[بَشِّرِ: خوشخبری دیں] [الْمُنٰفِقِيْنَ: منافق (جمع)] [بِاَنَّ: کہ] [لَھُمْ: ان کے لیے] [عَذَابًا اَلِيْـمَۨا: دردناک عذاب]