مَنۡ جَآءَ بِالۡحَسَنَۃِ فَلَہٗ خَیۡرٌ مِّنۡہَا ۚ وَ ہُمۡ مِّنۡ فَزَعٍ یَّوۡمَئِذٍ اٰمِنُوۡنَ ﴿۸۹﴾

(89 - النمل)

Qari:


Whoever comes [at Judgement] with a good deed will have better than it, and they, from the terror of that Day, will be safe.

جو شخص نیکی لےکر آئے گا تو اس کے لئے اس سے بہتر (بدلہ تیار) ہے اور ایسے لوگ (اُس روز) گھبراہٹ سے بےخوف ہوں گے

[مَنْ جَاۗءَ: جو آیا] [بِالْحَسَنَةِ: کسی نیکی کے ساتھ] [فَلَهٗ: تو اس کے لیے] [خَيْرٌ: بہتر] [مِّنْهَا: اس سے] [وَهُمْ: اور وہ] [مِّنْ فَزَعٍ: گھبراہٹ سے] [يَّوْمَىِٕذٍ: اس دن] [اٰمِنُوْنَ: محفوظ ہوں گے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer