Qari: |
And whoever comes with an evil deed - their faces will be overturned into the Fire, [and it will be said], "Are you recompensed except for what you used to do?"
اور جو برائی لے کر آئے گا تو ایسے لوگ اوندھے منہ دوزخ میں ڈال دیئے جائیں گے۔ تم کو تو اُن ہی اعمال کا بدلہ ملے گا جو تم کرتے رہے ہو
[وَمَنْ: اور جو] [جَاۗءَ: آیا] [بِالسَّيِّئَةِ: برائی کے ساتھ] [فَكُبَّتْ: اوندھے ڈالے جائیں گے] [وُجُوْهُهُمْ: ان کے منہ] [فِي النَّارِ: آگ میں] [هَلْ: کیا نہیں] [تُجْزَوْنَ: بدلہ دئیے جاؤگے تم] [اِلَّا: مگر۔ صرف] [مَا: جو] [كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ: تم کرتے تھے]