Qari: |
And you see the mountains, thinking them rigid, while they will pass as the passing of clouds. [It is] the work of Allah, who perfected all things. Indeed, He is Acquainted with that which you do.
اور تم پہاڑوں کو دیکھتے ہو تو خیال کرتے ہو کہ (اپنی جگہ پر) کھڑے ہیں مگر وہ (اس روز) اس طرح اُڑے پھریں گے جیسے بادل۔ (یہ) خدا کی کاریگری ہے جس نے ہر چیز کو مضبوط بنایا۔ بےشک وہ تمہارے سب افعال سے باخبر ہے
[وَتَرَى: اور تو دیکھتا ہے] [الْجِبَالَ: پہاڑ (جمع)] [تَحْسَبُهَا: تو خیال کرتا ہے انہیں] [جَامِدَةً: جما ہوا] [وَّهِىَ: اور وہ] [تَمُــرُّ: چلیں گے] [مَرَّ السَّحَابِ: بادلوں کی طرح چلنا] [صُنْعَ اللّٰهِ: اللہ کی کاری گری] [الَّذِيْٓ: وہ جس نے] [اَتْقَنَ: خوبی سے بنایا] [كُلَّ شَيْءٍ: ہر شے] [اِنَّهٗ: بیشک وہ] [خَبِيْرٌ: باخبر] [بِمَا: اس سے جو] [تَفْعَلُوْنَ: تم کرتے ہو]