فَاَنۡجَیۡنٰہُ وَ اَہۡلَہٗۤ اِلَّا امۡرَاَتَہٗ ۫ قَدَّرۡنٰہَا مِنَ الۡغٰبِرِیۡنَ ﴿۵۷﴾

(57 - النمل)

Qari:


So We saved him and his family, except for his wife; We destined her to be of those who remained behind.

تو ہم نے ان کو اور ان کے گھر والوں کو نجات دی۔ مگر ان کی بیوی کہ اس کی نسبت ہم نے مقرر کر رکھا ہے (کہ وہ پیچھے رہنے والوں میں ہوگی)

[فَاَنْجَيْنٰهُ: سو ہم نے بچالیا] [وَاَهْلَهٗٓ: اور اس کے گھر والے] [اِلَّا: سوائے] [امْرَاَتَهٗ: اس کی بیوی] [قَدَّرْنٰهَا: ہم نے اسے ٹھہرا دیا تھا] [مِنَ: سے] [الْغٰبِرِيْنَ: پیچھے رہ جانے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer