Qari: |
But the answer of his people was not except that they said, "Expel the family of Lot from your city. Indeed, they are people who keep themselves pure."
تو ان کی قوم کے لوگ (بولے تو) یہ بولے اور اس کے سوا ان کا کچھ جواب نہ تھا کہ لوط کے گھر والوں کو اپنے شہر سے نکال دو۔ یہ لوگ پاک رہنا چاہتے ہیں
[فَمَا: پس نہ] [كَانَ: تھا] [جَوَابَ: جواب] [قَوْمِهٖٓ: اس کی قوم] [اِلَّا اَنْ: مگر۔ صرف یہ کہ] [قَالُوْٓا: انہوں نے کہا] [اَخْرِجُوْٓا: نکال دو] [اٰلَ لُوْطٍ: لوط کے ساتھی] [مِّنْ: سے] [قَرْيَتِكُمْ: اپنا شہر] [اِنَّهُمْ: بیشک وہ] [اُنَاسٌ: لوگ] [يَّتَطَهَّرُوْنَ: پاکیزگی پسند کرتے ہیں]