Qari: |
And We rained upon them a rain [of stones], and evil was the rain of those who were warned.
اور ہم نے ان پر مینھہ برسایا سو (جو) مینھہ ان لوگوں پر برسا جن کو متنبہ کردیا گیا تھا، برا تھا
[وَاَمْطَرْنَا: اور ہم نے برسائی] [عَلَيْهِمْ: ان پر] [مَّطَرًا: ایک بارش] [فَسَاۗءَ: سو کیا ہی برا] [مَطَرُ: بارش] [الْمُنْذَرِيْنَ: ڈرائے گئے]