Qari: |
Do you indeed approach men with desire instead of women? Rather, you are a people behaving ignorantly."
کیا تم عورتوں کو چھوڑ کر (لذت حاصل کرنے) کے لئے مردوں کی طرف مائل ہوتے ہو۔ حقیقت یہ ہے کہ تم احمق لوگ ہو
[اَىِٕنَّكُمْ: کیا تم] [لَتَاْتُوْنَ: آئے ہو] [الرِّجَالَ: مردوں کے پاس] [شَهْوَةً: شہوت رانی کے لیے] [مِّنْ: عورتوں کے سوا] [دُوْنِ النِّسَاۗءِ: عورتوں کو چھوڑ کر] [بَلْ: بلکہ] [اَنْتُمْ: تم] [قَوْمٌ: لوگ] [تَجْـهَلُوْنَ: جہالت کرتے ہو]