فَتِلۡکَ بُیُوۡتُہُمۡ خَاوِیَۃًۢ بِمَا ظَلَمُوۡا ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً لِّقَوۡمٍ یَّعۡلَمُوۡنَ ﴿۵۲﴾

(52 - النمل)

Qari:


So those are their houses, desolate because of the wrong they had done. Indeed in that is a sign for people who know.

اب یہ ان کے گھر ان کے ظلم کے سبب خالی پڑے ہیں۔ جو لوگ دانش رکھتے ہیں، ان کے لئے اس میں نشانی ہے

[فَتِلْكَ: اب یہ] [بُيُوْتُهُمْ: ان کے گھر] [خَاوِيَةً: گرے پڑے] [بِمَا ظَلَمُوْا: ان کے ظلم کے سبب] [اِنَّ: بیشک] [فِيْ ذٰلِكَ: اس میں] [لَاٰيَةً: البتہ نشانی] [لِّقَوْمٍ يَّعْلَمُوْنَ: لوگوں کے لیے جو جانتے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer