Qari: |
And We saved those who believed and used to fear Allah.
اور جو لوگ ایمان لائے اور ڈرتے تھے ان کو ہم نے نجات دی
[وَاَنْجَيْنَا: اور ہم نے نجات دی] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ جو] [اٰمَنُوْا: وہ ایمان لائے] [وَكَانُوْا يَتَّقُوْنَ: اور وہ پرہیزگاری کرتے تھے]