Qari: |
Then look how was the outcome of their plan - that We destroyed them and their people, all.
تو دیکھ لو ان کی چال کا کیسا انجام ہوا۔ ہم نے ان کو اور ان کی قوم سب کو ہلاک کر ڈالا
[فَانْظُرْ: پس دیکھو] [كَيْفَ: کیسا] [كَانَ: ہوا] [عَاقِبَةُ: انجام] [مَكْرِهِمْ: ان کا مکر] [اَنَّا: کہ ہم] [دَمَّرْنٰهُمْ: ہم نے تباہ کردیا انہیں] [وَقَوْمَهُمْ: اور ان کی قوم] [اَجْمَعِيْنَ: سب کو]