وَ صَدَّہَا مَا کَانَتۡ تَّعۡبُدُ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ ؕ اِنَّہَا کَانَتۡ مِنۡ قَوۡمٍ کٰفِرِیۡنَ ﴿۴۳﴾

(43 - النمل)

Qari:


And that which she was worshipping other than Allah had averted her [from submission to Him]. Indeed, she was from a disbelieving people."

اور وہ جو خدا کے سوا (اور کی) پرستش کرتی تھی، سلیمان نے اس کو اس سے منع کیا (اس سے پہلے تو) وہ کافروں میں سے تھی

[وَصَدَّهَا: اور اس نے اس کو روکا] [مَا: جو] [كَانَتْ تَّعْبُدُ: وہ پرستش کرتی تھی] [مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ: اللہ کے سوائے] [اِنَّهَا: بیشک وہ] [كَانَتْ: تھی] [مِنْ قَوْمٍ: قوم سے] [كٰفِرِيْنَ: کافروں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer