قِیۡلَ لَہَا ادۡخُلِی الصَّرۡحَ ۚ فَلَمَّا رَاَتۡہُ حَسِبَتۡہُ لُجَّۃً وَّ کَشَفَتۡ عَنۡ سَاقَیۡہَا ؕ قَالَ اِنَّہٗ صَرۡحٌ مُّمَرَّدٌ مِّنۡ قَوَارِیۡرَ ۬ؕ قَالَتۡ رَبِّ اِنِّیۡ ظَلَمۡتُ نَفۡسِیۡ وَ اَسۡلَمۡتُ مَعَ سُلَیۡمٰنَ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿٪۴۴﴾

(44 - النمل)

Qari:


She was told, "Enter the palace." But when she saw it, she thought it was a body of water and uncovered her shins [to wade through]. He said, "Indeed, it is a palace [whose floor is] made smooth with glass." She said, "My Lord, indeed I have wronged myself, and I submit with Solomon to Allah, Lord of the worlds."

(پھر) اس سے کہا گیا کہ محل میں چلیے، جب اس نے اس (کے فرش) کو دیکھا تو اسے پانی کا حوض سمجھا اور (کپڑا اٹھا کر) اپنی پنڈلیاں کھول دیں۔ سلیمان نے کہا یہ ایسا محل ہے جس میں (نیچے بھی) شیشے جڑے ہوئے ہیں۔ وہ بول اٹھی کہ پروردگار میں اپنے آپ پر ظلم کرتی رہی تھی اور (اب) میں سلیمان کے ہاتھ پر خدائے رب العالمین پر ایمان لاتی ہوں

[قِيْلَ: کہا گیا] [لَهَا: اس سے] [ادْخُلِي: تو داخل ہو] [الصَّرْحَ: محل] [فَلَمَّا: پس جب] [رَاَتْهُ: اس نے اس کو دیکھا] [حَسِبَتْهُ: اسے سمجھا] [لُجَّةً: گہرا پانی] [وَّكَشَفَتْ: اور کھول دیں] [عَنْ: سے] [سَاقَيْهَا: اپنی پنڈلیاں] [قَالَ: اس نے کہا] [اِنَّهٗ: بیشک یہ] [صَرْحٌ: محل] [مُّمَرَّدٌ: جڑا ہوا] [مِّنْ: سے] [قَوَارِيْرَ: شیشے (جمع)] [قَالَتْ: وہ بولی] [رَبِّ: اے میرے رب] [اِنِّىْ ظَلَمْتُ: بیشک میں نے ظلم کیا] [نَفْسِيْ: اپنی جان] [وَاَسْلَمْتُ: اور میں ایمان لائی] [مَعَ: ساتھ] [سُلَيْمٰنَ: سلیمان] [لِلّٰهِ: اللہ کے لیے] [رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ: تمام جہانوں کا رب]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer