Qari: |
So when she arrived, it was said [to her], "Is your throne like this?" She said, "[It is] as though it was it." [Solomon said], "And we were given knowledge before her, and we have been Muslims [in submission to Allah].
جب وہ آ پہنچی تو پوچھا گیا کہ کیا آپ کا تخت بھی اسی طرح کا ہے؟ اس نے کہا کہ یہ تو گویا ہو بہو وہی ہے اور ہم کو اس سے پہلے ہی (سلیمان کی عظمت شان) کا علم ہوگیا تھا اور ہم فرمانبردار ہیں
[فَلَمَّا: پس جب] [جَاۗءَتْ: وہ آئی] [قِيْلَ: کہا گیا] [اَهٰكَذَا: کہا ایسا ہی ہے] [عَرْشُكِ: تیرا تخت] [قَالَتْ: وہ بولی] [كَاَنَّهٗ: گویا کہ یہ] [هُوَ: وہی] [وَاُوْتِيْنَا: اور ہمیں دیا گیا] [الْعِلْمَ: علم] [مِنْ قَبْلِهَا: اس سے قبل] [وَكُنَّا: اور ہم ہیں] [مُسْلِمِيْنَ: مسلمان۔ فرمانبردار]