قَالَتۡ اِنَّ الۡمُلُوۡکَ اِذَا دَخَلُوۡا قَرۡیَۃً اَفۡسَدُوۡہَا وَ جَعَلُوۡۤا اَعِزَّۃَ اَہۡلِہَاۤ اَذِلَّۃً ۚ وَ کَذٰلِکَ یَفۡعَلُوۡنَ ﴿۳۴﴾

(34 - النمل)

Qari:


She said, "Indeed kings - when they enter a city, they ruin it and render the honored of its people humbled. And thus do they do.

اس نے کہا کہ بادشاہ جب کسی شہر میں داخل ہوتے ہیں تو اس کو تباہ کر دیتے ہیں اور وہاں کے عزت والوں کو ذلیل کر دیا کرتے ہیں اور اسی طرح یہ بھی کریں گے

[قَالَتْ: وہ بولی] [اِنَّ: بیشک] [الْمُلُوْكَ: بادشاہ (جمع)] [اِذَا دَخَلُوْا: جب داخل ہوتے ہیں] [قَرْيَةً: کسی بستی] [اَفْسَدُوْهَا: اسے تباہ کردیتے ہیں] [وَجَعَلُوْٓا: اور کردیا کرتے ہیں] [اَعِزَّةَ: معززین] [اَهْلِهَآ: وہاں کے] [اَذِلَّةً: ذلیل] [وَكَذٰلِكَ: اور اسی طرح] [يَفْعَلُوْنَ: وہ کرتے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer