| Qari: |
But indeed, I will send to them a gift and see with what [reply] the messengers will return."
اور میں ان کی طرف کچھ تحفہ بھیجتی ہوں اور دیکھتی ہوں کہ قاصد کیا جواب لاتے ہیں
[وَاِنِّىْ: اور بیشک میں] [مُرْسِلَةٌ: بھیجنے والی] [اِلَيْهِمْ: ان کی طرف] [بِهَدِيَّةٍ: ایک تحفہ] [فَنٰظِرَةٌ: پھر دیکھتی ہوں] [بِمَ: کیا (جواب) لے کر] [يَرْجِعُ: لوٹتے ہیں] [الْمُرْسَلُوْنَ: قاصد]