| Qari: |
They said, "We are men of strength and of great military might, but the command is yours, so see what you will command."
وہ بولے کہ ہم بڑے زورآور اور سخت جنگجو ہیں اور حکم آپ کے اختیار ہے تو جو حکم دیجیئے گا (اس کے مآل پر) نظر کرلیجیئے گا
[قَالُوْا: وہ بولے] [نَحْنُ: ہم] [اُولُوْا قُوَّةٍ: قوتے والے] [وَّاُولُوْا بَاْسٍ شَدِيْدٍ: اور بڑے لڑنے والے] [وَّالْاَمْرُ اِلَيْكِ: اور فیصلہ تیری طرف (میرے اختیار میں)] [فَانْظُرِيْ: تو دیکھ لے] [مَاذَا: کیا] [تَاْمُرِيْنَ: تجھے حکم کرنا ہے]