اَلَّا یَسۡجُدُوۡا لِلّٰہِ الَّذِیۡ یُخۡرِجُ الۡخَبۡءَ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ وَ یَعۡلَمُ مَا تُخۡفُوۡنَ وَ مَا تُعۡلِنُوۡنَ ﴿۲۵﴾

(25 - النمل)

Qari:


[And] so they do not prostrate to Allah, who brings forth what is hidden within the heavens and the earth and knows what you conceal and what you declare -

(اور نہیں سمجھتے) کہ خدا کو آسمانوں اور زمین میں چھپی چیزوں کو ظاہر کردیتا اور تمہارے پوشیدہ اور ظاہر اعمال کو جانتا ہے کیوں سجدہ نہ کریں

[اَلَّا: کہ نہیں] [يَسْجُدُوْا لِلّٰهِ: وہ سجدہ کرتے اللہ کو] [الَّذِيْ: وہ جو] [يُخْرِجُ: نکالتا ہے] [الْخَبْءَ: چھپی ہوئی] [فِي السَّمٰوٰتِ: آسمانوں میں] [وَالْاَرْضِ: اور زمین] [وَيَعْلَمُ: اور جانتا ہے] [مَا تُخْفُوْنَ: جو تم چھپاتے ہو] [وَمَا: اور جو] [تُعْلِنُوْنَ: تم ظاہر کرتے ہو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer