| Qari: |
Allah - there is no deity except Him, Lord of the Great Throne."
خدا کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں وہی عرش عظیم کا مالک ہے
[اَللّٰهُ: اللہ] [لَآ: نہیں] [اِلٰهَ: کوئی معبود] [اِلَّا هُوَ: اس کے سوا] [رَبُّ: رب (مالک)] [الْعَرْشِ الْعَظِيْمِ: عرش عظیم]