وَجَدۡتُّہَا وَ قَوۡمَہَا یَسۡجُدُوۡنَ لِلشَّمۡسِ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ وَ زَیَّنَ لَہُمُ الشَّیۡطٰنُ اَعۡمَالَہُمۡ فَصَدَّہُمۡ عَنِ السَّبِیۡلِ فَہُمۡ لَا یَہۡتَدُوۡنَ ﴿ۙ۲۴﴾

(24 - النمل)

Qari:


I found her and her people prostrating to the sun instead of Allah, and Satan has made their deeds pleasing to them and averted them from [His] way, so they are not guided,

میں نے دیکھا کہ وہ اور اس کی قوم خدا کو چھوڑ کر آفتاب کو سجدہ کرتے ہیں اور شیطان نے ان کے اعمال انہیں آراستہ کر دکھائے ہیں اور ان کو رستے سے روک رکھا ہے پس وہ رستے پر نہیں آئے

[وَجَدْتُّهَا: میں پایا ہے اسے] [وَقَوْمَهَا: اور اس کی قوم] [يَسْجُدُوْنَ: وہ سجدہ کرتے ہیں] [لِلشَّمْسِ: سورج کو] [مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ: اللہ کے سوا] [وَزَيَّنَ: اور آراستہ کر دکھائے ہیں] [لَهُمُ: انہیں] [الشَّيْطٰنُ: شیطان] [اَعْمَالَهُمْ: ان کے عمل (جمع)] [فَصَدَّهُمْ: پس روک دیا انہیں] [عَنِ السَّبِيْلِ: راستہ سے] [فَهُمْ: سو وہ] [لَا يَهْتَدُوْنَ: راہ نہیں پاتے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer