| Qari: |
Indeed, I found [there] a woman ruling them, and she has been given of all things, and she has a great throne.
میں نے ایک عورت دیکھی کہ ان لوگوں پر بادشاہت کرتی ہے اور ہر چیز اسے میسر ہے اور اس کا ایک بڑا تخت ہے
[اِنِّىْ: بیشک میں نے] [وَجَدْتُّ: پایا (دیکھا)] [امْرَاَةً: ایک عورت] [تَمْلِكُهُمْ: وہ ان پا بادشاہت کرتی ہے] [وَاُوْتِيَتْ: اور دی گئی ہے] [مِنْ كُلِّ شَيْءٍ: ہر شے] [وَّ لَهَا: اور اسکے لیے] [عَرْشٌ: ایک تخت] [عَظِيْمٌ: بڑا]