وَ حُشِرَ لِسُلَیۡمٰنَ جُنُوۡدُہٗ مِنَ الۡجِنِّ وَ الۡاِنۡسِ وَ الطَّیۡرِ فَہُمۡ یُوۡزَعُوۡنَ ﴿۱۷﴾

(17 - النمل)

Qari:


And gathered for Solomon were his soldiers of the jinn and men and birds, and they were [marching] in rows.

اور سلیمان کے لئے جنوں اور انسانوں اور پرندوں کے لشکر جمع کئے گئے اور قسم وار کئے جاتے تھے

[وَحُشِرَ: اور جمع کیا گیا] [لِسُلَيْمٰنَ: سلیمان کے لیے] [جُنُوْدُهٗ: اس کا لشکر] [مِنَ: سے] [الْجِنِّ: جن] [وَالْاِنْسِ: اور انسان] [وَالطَّيْرِ: اور پرندے] [فَهُمْ: پس وہ] [يُوْزَعُوْنَ: روکے جاتے تھے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer