Qari: |
And Solomon inherited David. He said, "O people, we have been taught the language of birds, and we have been given from all things. Indeed, this is evident bounty."
اور سلیمان اور داؤد کے قائم مقام ہوئے۔ اور کہنے لگے کہ لوگو! ہمیں (خدا کی طرف سے) جانوروں کی بولی سکھائی گئی ہے اور ہر چیز عنایت فرمائی گئی ہے۔ بےشک یہ (اُس کا) صریح فضل ہے
[وَوَرِثَ: اور وارث ہوا] [سُلَيْمٰنُ: سلیمان] [دَاوٗدَ: داود] [وَقَالَ: اور اس نے کہا] [يٰٓاَيُّهَا النَّاسُ: اے لوگو] [عُلِّمْنَا: مجھے سکھائی گئی] [مَنْطِقَ: بولی] [الطَّيْرِ: پرندے (جمع)] [وَاُوْتِيْنَا: اور ہمیں دی گئی] [مِنْ: سے] [كُلِّ شَيْءٍ: ہر شے] [اِنَّ: بیشک] [ھٰذَا: یہ] [لَهُوَ: البتہ وہی] [الْفَضْلُ: فضل] [الْمُبِيْنُ: کھلا]