| Qari: |
But when there came to them Our visible signs, they said, "This is obvious magic."
جب ان کے پاس ہماری روشن نشانیاں پہنچیں، کہنے لگے یہ صریح جادو ہے
[فَلَمَّا: پھر جب] [جَاۗءَتْهُمْ: آئیں ان کے پاس] [اٰيٰتُنَا: ہماری نشانیاں] [مُبْصِرَةً: آنکھیں کھولنے والی] [قَالُوْا: وہ بولے] [ھٰذَا: یہ] [سِحْرٌ مُّبِيْنٌ: جادو کھلا]