وَ لَا تَشۡتَرُوۡا بِعَہۡدِ اللّٰہِ ثَمَنًا قَلِیۡلًا ؕ اِنَّمَا عِنۡدَ اللّٰہِ ہُوَ خَیۡرٌ لَّکُمۡ اِنۡ کُنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۹۵﴾

(95 - النحل)

Qari:


And do not exchange the covenant of Allah for a small price. Indeed, what is with Allah is best for you, if only you could know.

اور خدا سے جو تم نے عہد کیا ہے (اس کو مت بیچو اور) اس کے بدلے تھوڑی سی قیمت نہ لو۔ (کیونکہ ایفائے عہد کا) جو صلہ خدا کے ہاں مقرر ہے وہ اگر سمجھو تو تمہارے لیے بہتر ہے

[وَ: اور] [لَا تَشْتَرُوْا: تم نہ لو] [بِعَهْدِ اللّٰهِ: اللہ کے عہد کے بدلے] [ثَـمَنًا: مول] [قَلِيْلًا: تھوڑا] [اِنَّمَا: بے شک جو] [عِنْدَ اللّٰهِ: اللہ کے ہاں] [هُوَ: وہی] [خَيْرٌ: بہتر] [لَّكُمْ: تمہارے لیے] [اِنْ: اگر] [كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ: تم جانو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer