مَا عِنۡدَکُمۡ یَنۡفَدُ وَ مَا عِنۡدَ اللّٰہِ بَاقٍ ؕ وَ لَنَجۡزِیَنَّ الَّذِیۡنَ صَبَرُوۡۤا اَجۡرَہُمۡ بِاَحۡسَنِ مَا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۹۶﴾

(96 - النحل)

Qari:


Whatever you have will end, but what Allah has is lasting. And We will surely give those who were patient their reward according to the best of what they used to do.

جو کچھ تمہارے پاس ہے وہ ختم ہو جاتا ہے اور جو خدا کے پاس ہے وہ باقی ہے کہ (کبھی ختم نہیں ہوگا) اور جن لوگوں نے صبر کیا ہم اُن کو ان کے اعمال کا بہت اچھا بدلہ دیں گے

[مَا: جو] [عِنْدَكُمْ: تمہارے پاس] [يَنْفَدُ: وہ ختم ہوجاتا ہے] [وَمَا: اور جو] [عِنْدَ اللّٰهِ: اللہ کے پاس] [بَاقٍ: باقی رہنے والا] [وَلَنَجْزِيَنَّ: اور ہم ضرور دیں گے] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ جو] [صَبَرُوْٓا: انہوں نے صبر کیا] [اَجْرَهُمْ: ان کا اجر] [بِاَحْسَنِ: اس سے بہتر] [مَا: جو] [كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ: وہ کرتے تھے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer