| Qari: |
And do not take your oaths as [means of] deceit between you, lest a foot slip after it was [once] firm, and you would taste evil [in this world] for what [people] you diverted from the way of Allah, and you would have [in the Hereafter] a great punishment.
اور اپنی قسموں کو آپس میں اس بات کا ذریعہ نہ بناؤ کہ (لوگوں کے) قدم جم چکنے کے بعد لڑ کھڑا جائیں اور اس وجہ سے کہ تم نے لوگوں کو خدا کے رستے سے روکا تم کو عقوبت کا مزہ چکھنا پڑے۔ اور بڑا سخت عذاب ملے
[وَ: اور] [لَا تَتَّخِذُوْٓا: تم نہ بناؤ] [اَيْمَانَكُمْ: اپنی قسمیں] [دَخَلًۢا: دخل کا بہانہ] [بَيْنَكُمْ: اپنے درمیان] [فَتَزِلَّ: کہ پھسلے] [قَدَمٌ: کوئی قدم] [بَعْدَ ثُبُوْتِهَا: اپنے جم جانے کے بعد] [وَتَذُوْقُوا: اور تم چکھو] [السُّوْۗءَ: برائی (وبال)] [بِمَا: اس لیے کہ] [صَدَدْتُّمْ: روکا تم نے] [عَنْ: سے] [سَبِيْلِ اللّٰهِ: اللہ کا راستہ] [وَلَكُمْ: اور تمہارے لیے] [عَذَابٌ: عذاب] [عَظِيْمٌ: بڑا]