وَ اَلۡقَوۡا اِلَی اللّٰہِ یَوۡمَئِذِۣ السَّلَمَ وَ ضَلَّ عَنۡہُمۡ مَّا کَانُوۡا یَفۡتَرُوۡنَ ﴿۸۷﴾

(87 - النحل)

Qari:


And they will impart to Allah that Day [their] submission, and lost from them is what they used to invent.

اور اس دن خدا کے سامنے سرنگوں ہو جائیں گے اور جو طوفان وہ باندھا کرتے تھے سب اُن سے جاتا رہے گا

[وَاَلْقَوْا: اور وہ ڈالیں گے] [اِلَى: طرف (سامنے)] [اللّٰهِ: اللہ] [يَوْمَىِٕذِ: اس دن] [السَّلَمَ: عاجزی] [وَضَلَّ: اور گم ہوجائے گا] [عَنْهُمْ: ان سے] [مَّا: جو] [كَانُوْا يَفْتَرُوْنَ: افترا کرتے (جھوٹ گھڑتے تھے)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer