| Qari: |
Those who disbelieved and averted [others] from the way of Allah - We will increase them in punishment over [their] punishment for what corruption they were causing.
جن لوگوں نے کفر کیا اور (لوگوں کو) خدا کے رستے سے روکا ہم اُن کو عذاب پر عذاب دیں گے۔ اس لیے کہ شرارت کیا کرتے تھے
[اَلَّذِيْنَ: وہ لوگ جو] [كَفَرُوْا: انہوں نے کفر کیا] [وَصَدُّوْا: اور روکا] [عَنْ: سے] [سَبِيْلِ: راہ] [اللّٰهِ: اللہ] [زِدْنٰهُمْ: ہم بڑھا دیں گے ا نہیں] [عَذَابًا: عذاب] [فَوْقَ: پر] [الْعَذَابِ: عذاب] [بِمَا: کیونکہ] [كَانُوْا يُفْسِدُوْنَ: وہ فساد کرتے تھے]