| Qari: |
And when those who associated others with Allah see their "partners," they will say," Our Lord, these are our partners [to You] whom we used to invoke besides You." But they will throw at them the statement, "Indeed, you are liars."
اور جب مشرک (اپنے بنائے ہوئے) شریکوں کو دیکھیں گے تو کہیں گے کہ پروردگار یہ وہی ہمارے شریک ہیں جن کو ہم تیرے سوا پُکارا کرتے تھے۔ تو وہ (اُن کے کلام کو مسترد کردیں گے اور) اُن سے کہیں گے کہ تم تو جھوٹے ہو
[وَاِذَا: اور جب] [رَاَ: دیکھیں گے] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ جو] [اَشْرَكُوْا: انہوں نے شرک کیا (مشرک)] [شُرَكَاۗءَهُمْ: اپنے شریک] [قَالُوْا: وہ کہیں گے] [رَبَّنَا: اے ہمارے رب] [هٰٓؤُلَاۗءِ: یہ ہیں] [شُرَكَاۗؤُنَا: ہمارے شریک] [الَّذِيْنَ: وہ جو کہ] [كُنَّا نَدْعُوْا: ہم پکارتے تھے] [مِنْ دُوْنِكَ: تیرے سوا] [فَاَلْقَوْا: پھر وہ ڈالیں گے] [اِلَيْهِمُ: ان کی طرف] [الْقَوْلَ: قول] [اِنَّكُمْ: بیشک تم] [لَكٰذِبُوْنَ: البتہ تم جھوٹے]