| Qari: |
And when those who wronged see the punishment, it will not be lightened for them, nor will they be reprieved.
اور جب ظالم لوگ عذاب دیکھ لیں گے تو پھر نہ تو اُن کے عذاب ہی میں تخفیف کی جائے گی اور نہ اُن کو مہلت ہی دی جائے گی
[وَاِذَا: اور جب] [رَاَ: دیکھیں گے] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ جو] [ظَلَمُوا: انہوں نے ظلم کیا (ظالم)] [الْعَذَابَ: عذاب] [فَلَا يُخَـفَّفُ: پھر نہ ہلکا کیا جائے گا] [عَنْهُمْ: ان سے] [وَلَا: اور نہ] [هُمْ: وہ] [يُنْظَرُوْنَ: مہلت دی جائے گی]