وَ مَاۤ اَنۡزَلۡنَا عَلَیۡکَ الۡکِتٰبَ اِلَّا لِتُبَیِّنَ لَہُمُ الَّذِی اخۡتَلَفُوۡا فِیۡہِ ۙ وَ ہُدًی وَّ رَحۡمَۃً لِّقَوۡمٍ یُّؤۡمِنُوۡنَ ﴿۶۴﴾

(64 - النحل)

Qari:


And We have not revealed to you the Book, [O Muhammad], except for you to make clear to them that wherein they have differed and as guidance and mercy for a people who believe.

اور ہم نے جو تم پر کتاب نازل کی ہے تو اس کے لیے جس امر میں ان لوگوں کو اختلاف ہے تم اس کا فیصلہ کردو۔ اور (یہ) مومنوں کے لیے ہدایت اور رحمت ہے

[وَمَآ: اور نہیں] [اَنْزَلْنَا: اتاری ہم نے] [عَلَيْكَ: تم پر] [الْكِتٰبَ: کتاب] [اِلَّا: مگر] [لِتُـبَيِّنَ: اس لیے کہ تم واضح کردو] [لَهُمُ: ان کے لیے] [الَّذِي: جو۔ جس] [اخْتَلَفُوْا: انہوں نے اختلاف کیا] [فِيْهِ: اس میں] [وَهُدًى: اور ہدایت] [وَّرَحْمَةً: اور رحمت] [لِّقَوْمٍ: ان لوگوں کے لیے] [يُّؤْمِنُوْنَ: وہ ایمان لاتے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer